Monday, August 16, 2010


کیا بیت گئی دیس پہ سیلاب کے ہاتھوں .. ..

کیسے کوئی اس کرب کو الفاظ میں ڈھالے

انساں بھی،فصلیں بھی،مو یشی بھی،مکاں بھی .. ..
...
ہر چیز ہے بپھرے ہوۓ پانی کے حوالے .. !!

- انور مسعود-

No comments:

Post a Comment